اسکالرشپس

ڈی ٹی آئی مستحقین طلبہ کے لئے وظائف اور اسکالرشپس بھی فراہم کرتا ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ قلیل مالی وسائل کسی طالبِ علم کے لئے آگے بڑھنے میں رکاوٹ نہیں بننے چاہیئں۔ اسی مقصد کے تحت ڈی ٹی آئی مستحق اور لائق امید واروں کو مالی معاونت فراہم کرنے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ اسکالرشپ کی سہولت پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ، دور دراز اور ترقی پذیر علاقوں سے آنے والے طلبہ کے لئے ہے۔ اگر آپ اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو مزید رہنمائی کے لیے برائے مہربانی ہمارے داخلہ دفتر سے رابطہ کریں۔

Admissions Office
DTI Lahore
2 KM Defence Road, Off 24 KM, Multan Road, Lahore
0322-8889045
0320-4440172
admissions@dti.edu.pk

ایڈمیشن آفس

ڈی ٹی آئی لاہور
2 کلومیٹر ڈیفنس روڈ، 24 کلومیٹر سے دور، ملتان روڈ، لاہور
0322-8889045
admissions@dti.edu.pk