Slide Skills for Livelihood A Not-for-Profit
Institute working
towards providing
Skills for Livelihood
A project by the Bilquis and
Abdul Razak Dawood (BARD) Foundation
Slide Build a Better Pakistan A Not-for-Profit
Institute working
towards providing
Skills for Livelihood
A project by the Bilquis and
Abdul Razak Dawood (BARD) Foundation
Slide Make your future A Not-for-Profit
Institute working
towards providing
Skills for Livelihood
A project by the Bilquis and
Abdul Razak Dawood (BARD) Foundation
Slide Learning for Growth A Not-for-Profit
Institute working
towards providing
Skills for Livelihood
A project by the Bilquis and
Abdul Razak Dawood (BARD) Foundation
Slide Training for Employment A Not-for-Profit
Institute working
towards providing
Skills for Livelihood
A project by the Bilquis and
Abdul Razak Dawood (BARD) Foundation
Slide NEBOSH-Gold-Logo We are proud to announce Descon Technical Institute is now the first accredited NEBOSH Learning Partner
to achieve Gold status in Pakistan
founder
بانیٔ انسٹیٹیوٹ کا پیغام

عبدالزراق داؤد

ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کا بنیادی مقصد سماج کے پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے نوجوانان اور خواتین کو ایک مہذہب ذریعۂ روزگار فراہم کرنا ہے۔ اسی مقصد کے تحت زیرِ تربیت تمام نوجوانوں کو پاکستان کا کارآمد اور خودکفیل شہری بنانا ہماری اوّلین ترجیح ہے ۔ دنیا بھر کے ممالک میں نوجوانوں کی آبادی کے لحاظ سے سرِ فہرست ہونے کے باوجود پاکستان میں صنعتی تعلیم و تربیت دینے والے اداروں کی کافی کمی ہے اور اسی کمی کے سبب ہماری صنعتیں ماہر اور پیشہ ورانہ تربیت یافتہ افراد سے محروم ہیں۔ یہی وہ خلاء ہے جسے ہم ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کی مدد سے پُر کرنے کی سعی کر رہےہیں تاکہ ہمارے نوجوان نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرونِ ملک بھی اپنی قابلیت کے ذریعے جدید دنیا میں ایک مستحکم مقام حاصل کرسکیں۔

شعبہ جات

رفعٔ قلّت

ٹی وی ای ٹی (TVET) کسی قوم کی پائیدار معاشی ترقی میں ایک اہم ترین جزو تسلیم کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ٹی وی ای ٹی سیکٹر حصولِ روزگار کے لئے تعلیم و تربیت کے ساتھ بہتر ہنر مندی کا بھی متقاضی ہے۔ یہی مقصد مشعلِ راہ بنا کر ہم ڈی ٹی آئی کے ذریعے یہ خلا کم کرنے کی خاطر کوشاں ہیں۔

ہمارے اساتذہ پیشہ ورانہ اور تکنیکی تربیتی پروگرامز سماج کےبے روزگار طبقے کی ضروریات کے مطابق ڈھالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور یہی پروگرامز بےروزگار جوانوں کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کا حوصلہ بھی دیتے ہیں۔

ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ عصرِ حاضر کے تمام جدیدتقاضوں کے مطابق NEBOSH, IOSH اور HABC جیسے بین الاقوامی اداروں سےالحاق شدہ ادارہ ہے اور یہ الحاق ہی ہماری بہترین تعلیمی و تکنیکی سرگرمیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہماری کارکردگی کی نمایاں خصوصیات

30 k
گریجویٹس
60 +
کورسز (آن کیمپس اور ورچوئل)
50 +
اساتذہ
20 +
ورکشاپس

ہم سے رابطہ کریں

    پتہ اور رابطہ نمبر

    ڈی ٹی آئی لاہور

    2 کلومیٹر دیفنس روڈ، 24 کلومیٹر آف ملتان روڈ , لاہور

    فون

    0322-8889045
    0320-4440172

    ڈی ٹی آئی صادق آباد

    بائی پاس روڈ نزد ڈیسکون ورکشاپ، صادق آباد

    فون

    0322-4450940