تقریب برائے عالمی یومِ نسواں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہم تمام خواتین کو معاشرے کی تشکیل میں بے پناہ تعاون پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خواتین کا عالمی دن ڈیسکون کے مختلف دفاتر میں ہر سطح پر خواتین کی لامتناہی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے منایا گیا۔