بڑھتے ہوئے تکنیکی پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام کیلئے مختلف فنڈز اور بڑے وسائل میں معاونت کی ضرورت ہوتی ہے۔

آپ کی مدد اور معاونت ہمارے مقصد اور پاکستان کے نوجوانوں کیلئے امید اور خوشی کا باعث ہوگی.

آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟
 ویلڈنگ دیگر ٹریڈز
1 طالب علم70,000 روپے 30,000 روپے 
5 طلباء350,000 روپے 150,000 روپے 
10 طلباء1,750,000 روپے 750,000 روپے 

یا

ڈی ٹی آئی اسکالرشپ فنڈز میں حسبِ استطاعت رقم عطیہ کریں۔

ڈیسکون ٹیکنیکل اسنٹیٹیوٹ (ڈی ٹی آئی) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہےجو انکم ٹیکس آدیننس 2001ء کے سیکشن نمبر 2 (36) کے تحت رجسٹرڈ ہےجس کے بعد ڈی ٹی آئی کو دیے گئے تمام عطیات انکم ٹیکس ٓرڈیننس2001ء کے تحت ٹیکس کریڈٹ کے زمرے میں شامل ہوتے ہیں۔دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

عطیات دینے کیلئے  آپ:

1۔ ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے نام کراس چیک لکھ لر درج ذیل پتے پر ارسال کریں فنانس آفس,ڈی ٹی آئی، لاہور,2 کلومیٹر ڈیفنس روڈ، آف 24 کلومیٹر ملتان روڈ، لاہور۔

2۔ اپنے اکاؤنٹ سے ماہانہ آن لائن خودکار ڈیبٹ تشکیل دیں۔اکاؤنٹ ٹائٹل: ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ – عطیات اکاؤنٹ نمبر: 06-02-95-20614-714-128431 آئی بی ای این نمبر: PK71 MPBL 0295 2171 4012 8431 بینک کا نام: حبیب میٹروپولیٹن بینک برانچ: فیروز پور روڈ، لاہور، پاکستان

عطیات کے مندرجہ بالا آپشنز میں سے کسی بھی طریقہ کار کی صورت میں، اپنے مکمل نام اور رابطہ نمبر کے ہمراہ ہمیں marketing@dti.edu.pk پر ای میل کے ذریعے  مطلع کریں۔

مزید معلومات کیلئے  marketing@dti.edu.pk پر ای میل یا 0092-320-4440173 پر کال کریں۔