bilquis-dawood

Quick Contact

بلقیس داؤد

Experience & Activities

شہرِ کراچی میں پلی بڑھی محترمہ بلقیس داؤد ہوم اکنامکس کی سند سے آراستہ ہیں۔ وہ ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ اور بلقیس و عبدالرزاق داؤد  فاؤنڈیشن (بی اے آر ڈی) کے بورڈز کی متحرک رکن ہیں۔ اُن کی سرمایہ کاری ڈیسکون کے دیگر اداروں میں بھی ہے۔ تعلیمِ نسواں اور بااختیار عورت کی نمایاں حامی ہونے کے ناطے بلقیس داؤد ایک سرگرم سماجی خیر خواہ کے طور پر LABARD، عزیز جہاں بیگم ٹرسٹ، سہارا فار لائف ٹرسٹ، اخوّت فاؤنڈیشن اور دیگر فلاحی اداروں کی بھر پور معاون رہی ہیں۔