Quick Contact
مہرین داؤد
Experience & Activities
محترمہ مہرین داؤد پیشہ ورانہ طور پر فرنیچر کی صنعت سے منسلک ہیں ۔ آپ ڈسیکون انجینئرنگ لمیٹڈ اور ڈیسکون آکسی کیم لمیٹڈ کی بورڈ ممبر ہیں۔ آپ کی سرمایہ کاری ڈیسکون کے دیگر اداروں میں بھی ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے علاوہ، مہرین داؤد ایک سماجی خیر خواہ کی حیثیت سے میری ایڈلیڈ لیپرسی سینٹر، سٹیزن فاؤنڈیشن اور فیملی فاؤنڈیشن کی رکن بھی ہیں۔