testimonial

تھیوری اور عملی مہارت کے امتزاج کے ذریعے ڈی ٹی آئی  نے مجھے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع فراہم کیا ۔ میں ادارے کے اساتذہ کی محنت اور سکھانے کی لگن کا مشکور ہوں۔ میں شکرگزار ہوں کہ ڈی ٹی آئی کی بدولت مجھے صحیح سمت  میں آگے بڑھنے اور بہتر روزگار کے مواقع ڈھونڈنے کا موقع ملا۔