خون کا عطیاتی کیمپ

تھیلی سیمیا کے مریضوں کے لئے مسکراہٹیں بکھیرنے اور اُن کے لئے ایک بہتر کل کی اُمیدیں اُجاگر کرتے ہوئے ڈی ٹی آئی کے لاہور کیمپس نے خون کے عطیاتی کیمپ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر فاطمید فاؤنڈیشن کے ذمہ دار نے اس عطیاتی کیمپ کا افتتاح کیا جہاں ڈی ٹی آئی کے طلبہ اور عملے نے ضرورت مند مریض بچوں کے لئے خون کے عطیات پیش کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے