Evacuation

ایمرجنسی کے دوران انخلاء کی مشق

تعلیم کے ساتھ عملی تربیت فراہم کرنے کے لئے ڈی ٹی آئی لاہور میں طلبہ کو ایمرجنسی کے دوران انخلاء کی مشق کروائی گئی۔ ڈی ٹی آئی کے عملے نے بھی اس سرگرمی میں بطور ٹیم لیڈر حصہ لیا۔ اس غیر اعلانیہ سرگرمی کے بھرپور مثبت نتائج سامنے آئے۔ پورے کیمپس کا چند سیکنڈ میں خالی ہوجانا ڈی ٹی آئی ٹیم کی چابکی کا ثبوت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے