۲۰۱۵ میں آئی ایس او 9001 سند کا حصول آئی ایس او ٹیم کا ڈی ٹی آئی کیمپس کا دورہ۔ اس دورے کے نتیجے میں ۲۰۱۵ میں آئی ایس او نے ڈی ٹی آئی کو 9001 سرٹیفکیٹ سے نوازا جس کے بعد سے اب تک ڈی ٹی آئی ایک تصدیق شدہ مستند تربیتی ادارہ ہے۔