testimonial

میں نے 2015ء میں  ڈی ٹی آئی سے مکینیکل فیلڈ میں پائپ فیبریکیشن کا کورس مکمل کیا۔ اس کورس کی بدولت مجھے ڈیسکون لاہور مینو فیکچرنگ ورکشاپ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ ڈی ٹی آئی کے اساتذہ نے مجھے وہ سب کچھ سکھایا جو روزگار حاصل کرنے اور خاندان کیلئے بہتر کفالت کرنے میں  میرے لئےمدد گار ثابت ہوا۔